Suffa-e-Madina
Contact us Rifaahi_Khidmaat Nahr-o-Ishaat Welfare Society Nida-e-Saleheen Madarsa-e-Saleheen

مدرسہ صالحین کویلی گوڑا ۔۔۔شمس اباد منڈل۔۔۔ ضلع رنگا ریڈی ایک نظر میں ۔۔۔۔۔

تعداد حفاظ :110

تعداد شعبہ عالمیت مکمل کیے ہوئے :75

شعبہ تصحیح ::21

تعداد اساتذہ و عملہ :11

سالانہ خرچ : تقریبا 25 لاکھ روپے

اصحاب خیر اور دین کا درد رکھنے والے مسلمانوں کے زکوۃ صدقات اور عطیات کے ذریعے اللہ تعالی مدرسے کے سارے اخراجات مکمل کروا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ فالحمدللہ علی ذالک ۔۔۔۔

جیسا کہ اپ اچھی طرح جانتے ہیں دینی مدرسوں میں پڑھنے والے اکثر طلباء کے گھریلو حالات معاشی طور پر کمزور ہوتے ہیں اس لیے کسی بھی طالب علم یا ان کے سرپرستوں سے کسی بھی طرح کی کوئی فیس نہیں لی جاتی ۔۔۔۔۔۔۔

ہر سال چار ٹڈ اکاؤنٹنٹ کے ذریعے ٹرسٹ کے اکاؤنٹ کی ایڈٹ کروائی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ٹرسٹ کے اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کے لیے کم از کم ٹرسٹ کے دو افراد کی دستخط بہرحال ضروری ہے جس کے بغیر پیسے نہیں نکالے جا سکتے ۔۔۔۔۔۔ ان طریقوں سے اپ مدرسے کا تعاون کر سکتے ہیں

کسی ایک یا چند طالب علم کی کفالت کی ذمہ داری لے کر ۔۔۔۔۔ایک طالب علم پر ماہانہ تقریبا تین ہزار روپے کا خرچ اتا ہے ۔۔۔۔

سال بھر کا اناج وغیرہ خرید کر مدرسے کو دے سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ گوشت اور چکن کا بل ادا کر کے ۔۔۔۔۔۔ ماہانہ مدرسے کو چندہ دے کر ۔۔۔۔۔۔ کسی ایک استاد کی تنخواہ کی ذمہ داری لے کر ۔۔۔۔۔واضح رہے کہ کسی بھی استاد کی تنخواہ کم از کم 15 ہزار روپے ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

مدرسہ صالحین میں ہر طالب علم پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔کھانے پینے اور دیگر ضروریات میں حتی المقدور کوشش کی جاتی ہے کہ طلباء کے لیے بہتر سے بہتر سہولت کا انتظام کیا جائے واضح رہے کہ مدرسے صالحین۔۔۔۔ صالحین ایجوکیشن اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ رجسٹرڈ کے تحت کام کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ مدرسے کا تعاون کرنے کے لیے چیک یا ڈرافٹ کے ذریعے ۔۔۔۔

Saleheen education & charitable trust لکھیں A/c no 130611100000283 Ifs code:UUBIN0813061

قانونی طور پر ٹرسٹ والوں کو انڈیا کے باہر سے اس اکاؤنٹ میں پیسے لینے کی اجازت نہیں ہے مزید تفصیلات کے لیے 9866237861 پر واٹس ایپ کے ذریعے ربط پیدا کیا جا سکتا ہے www.saleheenonline.org

Copyright 2010-11. All Rights Reserved